লগ ইনসাইন আপ করুন
BBC News اردو
138.1K posts
user avatar
BBC News اردو
@BBCUrdu
بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.
London/Islamabad/Delhi
bbc.co.uk/urdu/
April 2010-এ যোগদান করেছেন
44
অনুসরণ করছেন
4.6M
অনুসরণকারীগণ
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ৯ ফেব, ২০২৪
    ’تحریک انصاف کے ٹرن آؤٹ نے سب کو حیران کر دیا‘: انتخابی نتائج میں برتری پر عمران خان کا اے آئی پیغام لائیو پیج: bbc.in/3OFMHE5
    415K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ১০ ফেব, ২০২৪
    عمران خان کو چھوڑ کر اپنی سیاسی جماعتیں بنانے والے خود اپنی نشستیں بھی کیوں نہ جیت سکے؟
    عمران، پرویز جہانگیر
    عمران خان کو چھوڑ کر اپنی سیاسی جماعتیں بنانے والے خود اپنی نشستیں بھی کیوں نہ جیت سکے؟ - BBC News...
    bbc.com পাঠিয়েছেন
    421K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ২৮ মে, ২০২৩
    جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی پر کوئی شک تھا تو وزیرِداخلہ کی پریس کانفرس کے بعد اب دور ہو گیا ہے : عمران خان لائیو پیج: bbc.in/3ILOBjs
    418K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ১০ জুন, ২০২৩
    میاں صاحب کو ہتھکڑیاں لگیں تو اس کے بھی خلاف تھا، اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں: علی محمد خان بی بی سی اردو کا لائیو پیج: bbc.in/3P1RT67
    408K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ১৮ জুন, ২০২৩
    عمران خان کا سوشل میڈیا پر خطاب ’میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں‘ ’مائنس ون کی باتیں کی جاتی ہیں مگر ڈیل نہیں جدوجہد کروں گا‘ مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/3CxWWnu
    445K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ১৭ মে, ২০২৩
    لوگوں پر پریشر ڈال کر پارٹی چھڑوا بھی دیں تو پارٹی ختم نہیں ہو گی، پارٹی کا ٹکٹ جیتے گا: عمران خان مکمل تفصیلات: bbc.in/434LQl7
    353K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ২৯ নভে, ২০২৪
    پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟ ’صرف چیخیں تھیں۔ ہر بندہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا۔ وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہو رہی ہو۔ میرے ہاتھوں پر ان (شوہر) کا خون ہی خون تھا۔۔۔‘ مکمل خبر: bbc.in/3V9aDmI
    258K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ৮ জুন, ২০২৩
    قتل اور دہشت گردی سے لے کر بغاوت جیسے 20 مختلف مقدمات میں ایک ہی روز میں عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے: عمران خان یہ سب پی ٹی آئی سے الیکشن ہارنے کے خوف میں مبتلا ہیں: عمران خان مکمل تفصیلات: bbc.in/3Nj9eq1
    321K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ৩ জুন, ২০২৩
    ◀️ ’پی ٹی آئی مخالف بیانیے کی دھجیاں اُڑ گئیں‘ یاسمین راشد کی بریت پر عمران خان کا بیان ◀️ پرویز الٰہی کے خلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں: مونس الہی لائیو پیج: bbc.in/3MS5YAi
    326K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ২৪ মে, ২০২৩
    ’میں نے کہا مجھے ہاتھ مت لگاؤ، میں خود قیدی وین میں بیٹھ جاؤں گی۔ پولیس والے نے جواب دیا تم کون سا شریف لڑکی ہو۔ اگر شریف ہوتی تو گھر سے نہ نکلتی۔ میری والدہ کا انتقال ہو چکا لیکن اگر وہ زندہ ہوتیں تو یہ سب دیکھ کر ویسے ہی مر جاتیں۔‘
    پی ٹی آئی کی خاتون کارکن کی گرفتاری (فائل فوٹو)
    تحریکِ انصاف کی خواتین کارکن اور نو مئی: 'شیلنگ سے زیادہ تکلیف ان گالیوں کی ہے جو مجھے دی گئیں‘ -...
    bbc.com পাঠিয়েছেন
    2M
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ২৮ মে, ২০২৩
    ’لگ رہا ہے سپریم کورٹ آہستہ آہستہ اپنی طاقت کھو رہی ہے، عدلیہ ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے‘: عمران خان تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کریں : bbc.in/428DAQ9
    237K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ২ জুন, ২০২৩
    میں بے گناہ ہوں، پی ٹی آئی کے لوگوں کو پیغام ہے کہ آپ حق سچ پر ہیں، بالکل پیچھے نہیں ہٹنا، تگڑے ہو جائیں: پرویز الٰہی افواجِ پاکستان کا حامی رہا ہوں لیکن وہ دیکھیں کہ ان کے اردگرد بیٹھے لوگ ملک اور قوم کو کہاں لے جا رہے ہیں: پرویز الٰہی مکمل تفصیلات: bbc.in/3MLPZ74
    291K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ১৯ মে, ২০২৩
    عام شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل فوج کے ذیلی ادارے نے مجھے ہائیکورٹ سے گرفتار کیا اور فوج میں تمام احکامات سربراہ کی طرف سے آتے ہیں: عمران خان مکمل خبر: bbc.in/41KwIZ6
    339K
  • user avatar
    BBC News اردو
    @BBCUrdu
    ৯ জানু, ২০২০
    کینیڈا کی ’موٹر سائیکل گرل‘ روزی گیبریئل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روزی گیبریئل نے گزشتہ سال پاکستان کا موٹر سائیکل پر سفر کیا تھا۔ ان کے اس سفر اور زندگی کے بارے میں دیکھیے محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل ویڈیو میں جو 16 اگست کو شائع کی گئ تھی۔ Rosie Gabrielle
    00:00

X-এ নতুন?

আপনার নিজস্ব ব্যক্তিগতকৃত সময়রেখা পেতে এখনই নিবন্ধন করুন!

অ্যাকাউন্ট তৈরি করুন

সাইন আপ করার মাধ্যমে, আপনি পরিষেবার শর্তাবলী এবং গোপনীয়তা নীতি ও কুকিজ ব্যবহার সম্পর্কে মেনে চলতে সম্মত হচ্ছেন।

পরিষেবার শর্তাদি|Privacy Policy|Cookie Policy|অ্যাক্সেসযোগ্যতা|Ads info|© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
X-এ মানুষজন সবচেয়ে আগে জানতে পারে।
লগ ইনসাইন আপ করুন
Edit with